Skip to content

Tell them to get the hell out of palestine

httpv://www.youtube.com/watch?v=nc4OeRu7cfs

آزادی ء اظہار کا ایک اور نادر نمونہ۔ روشن خیالوں‌کے مکے سے درآمد شدہ خبر جو اب شائد اتنی نئی نہیں‌ہے۔

شائد مجھ سے پہلے اجمل انکل نے اپنے بلاگ پر یہ یا اس سے ملتی جلتی کوئی وڈیو شائع کر دی ہے، مگر ان کا بلاگ کھلنے کا نام نہیں‌لے رہا، لہٰذا میں‌تصدیق کرنے سے معذور ہوں۔

ان محترمہ کو صرف اتنا کچھ کہنے کے بعد ریٹائر کر دیا گیا ۔

4 thoughts on “Tell them to get the hell out of palestine”

  1. جناب ميں نے کہانی آج صبح سويرے لکھی ۔ ايک فرمائش آئی کہ وڈيو بھی ڈھونڈ کے لگاؤں سو وہ بھی لگا ديں
    آپ کونسا انٹرنيٹ استعمال کرتے ہيں ۔ عام طور پر ميرا بلاگ نہ کھلنے کا مسئلہ پی ٹی سی ايل کے انٹرنيٹ کے ساتھ ہوتا ہے
    .-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..امريکا ميں آزادی اظہارِ رائے ؟؟؟ =-.

Comments are closed.

یہ تحریر کاپی نہیں کی جا سکتی ۔ آپ صرف اس تحریر کا لنک شئیر کر سکتے ہیں۔

زحمت کے لئے معافی چاہتا ہوں