Skip to content

مدد کی پکار

ایک ناکام انسان اور ایک عدد کامیاب انسان مدد کے لئے کیسے پکاریں گے؟

ایک کامیاب انسان کی پکار میں اس کی اب تک کی کامیابیوں کا ذکر ہوگا اور ایک ناکام انسان کے پاس کچھ نہیں، بس رحم کی ایک اپیل۔

یہ تحریر کاپی نہیں کی جا سکتی ۔ آپ صرف اس تحریر کا لنک شئیر کر سکتے ہیں۔

زحمت کے لئے معافی چاہتا ہوں