Skip to content

سُنو لوگو

سُنو لوگو!!

میری آنکھیں خریدو گے؟

مجھے ایک خواب کا تاوان بھرنا ہے !!!۔

6 thoughts on “سُنو لوگو”

  1. اس کے شاعر ہیں شإئد لفنگا جی
    بقلم خود کیٹگری میں ڈالا تھا انہوں‌نے یہ شعر
    http://lafunga.wordpress.com/2009/06/30/تاوان/

  2. ہممم۔۔۔ میں نے بھی لفنگے سے یہی پوچھا تھا کہ شاعر کون ہے اس کا؟
    خیال کی پرواز دیکھئے ذرا اس میں۔۔
    واہ۔۔۔

  3. بے شک بے حد عمدہ

    جعفر: ہممم۔۔۔ میں نے بھی لفنگے سے یہی پوچھا تھا کہ شاعر کون ہے اس کا؟
    خیال کی پرواز دیکھئے ذرا اس میں۔۔
    واہ۔۔۔

Comments are closed.

یہ تحریر کاپی نہیں کی جا سکتی ۔ آپ صرف اس تحریر کا لنک شئیر کر سکتے ہیں۔

زحمت کے لئے معافی چاہتا ہوں