Skip to content

اے این پی کا رد عمل

میں نے کل الطاف حسین کا بیان نقل کیا تھا، جس میں انھوں نے سوات معاہدہ اور نظام عدل ریگولیشن پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اے این پی پرسخت تنقید کی تھی۔ آج کے اخباروں میں اے این پی کے رہنماؤں کا رد عمل شائع ہوا ہے۔ ریکارڈ کی درستگی کی خاطر یہ رد عمل بھی آپ کے لئے پیش ہے۔

1100619129 1

3 thoughts on “اے این پی کا رد عمل”

  1. منیر عباسی

    Reacting to Altaf Hussain’s advice to ANP leaders, NWFP Minister for Information and government spokesman Iftikhar Hussain said “had he issued such statements from Lyari, instead of London, where he is enjoying luxurious life, we would have realised that he had not worn bangles.” He appealed to the Urdu speaking patriotic citizens of Karachi and Hyderabad to get rid of MQM chief and nominate a “human friendly leader, who abhors bloodshed”.

    http://thenews.com.pk/top_story_detail.asp?Id=21967

  2. عمر احمد بنگش

    اے این پی نے اچھا مشورہ دیا ہے، سوات میں اکٹھے لڑنے کا، اگر تو ایسا ہو جائے، تو جناب ڈاکٹر صاحب، یہ لکھ رکھیں اور کچھ ہو نہ ہو، ان دو قسم کے مداریوں سے تو جان چُھوٹے ہی چُھوٹے۔

  3. منیر عباسی

    جناب ، یہ مشورے صرف ہم عوام کو دھوکہ دینے کے لئے ہوتے ہیں۔ ورنہ آپ ایک سیاسی خاندان کو پکڑیں تو رشتوں کی ایک زنجیر کی کڑیاں ملاتے ملاتے آپ پاکستان کے دوسرے کونے تک پہنچ جائیں گے۔۔۔

Comments are closed.

یہ تحریر کاپی نہیں کی جا سکتی ۔ آپ صرف اس تحریر کا لنک شئیر کر سکتے ہیں۔

زحمت کے لئے معافی چاہتا ہوں