آج کل پھر سے غیر نصابی کتب کے مطالعے کا شوق ہو ا ہوا ہے۔ اور اس سلسلے میں میںنے اکبر علی مہر علی مرحوم کی دو کتابیںختم کر ہی لی ہیں۔ ایک کتاب کا نام ہے understanding ismailism. اور دوسری کا نام ہے A history of Aga Khani Ismailies. بہت نئی نئی باتیں سیکھنے کو ملیں، ایک تو یہ کہ موجودہ آغا خان کا سلسلہ نسب حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے نہیںملتا!!!!
خیر باقی باتیںبعد میں ۔ تیسری کتاب باب وڈ ورڈ کی ہے، جس کا نام Obama’s Wars ہے۔ اس کے کچھ اقتباسات شاہین صہبائی نے دی نیوز میں شامل کئے تو اس کو پڑھنے کو جی چرایا۔ دیکھئے کب شروع کرتا ہوں۔
اکبر علی مہر علی صاحب کی کتب مندرجہ بالا روابط سے مل سکتی ہیں۔ اگر آپ یہ روابط کسی وجہ سے کھول نہیں پا رہے تو اس ربط پہ کلک کریں۔ اور سب سے نیچے جا کر ان کتب کے ڈاؤںلوڈ لنک پر کلک کر دیں۔
Prior to 1905, when the Civil Suit # 729 was filed in the High Courts of Bombay against Aga Khan III by a widow named Haji Bibi – the forefathers of the present day Ismailis used to recite the Namaz (Islamic Salah) and NOT the Ismaili Prayer (Du’a).
اب تو یہ کتب آپ کو پڑھنی ہی پڑیںگی۔