مدرسے پر حملہ، اندر سے تین طالب علموں کو باہر لا کر قتل کر دینا، ایک طالبعلم کو کدالیں مارے جانے کا منظر تو خرم کے بلاگ پر ایک تبصرے میں دئے گئے لنک کے ذریعے دیکھا۔
دکانیں جلائی گئیں۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق “مشتعل” مظاہرین نے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو جائے وقوعہ تک پہنچنے سے روکے رکھا۔
کیا یہی سنت حسینی ہے جس کا ماتم کیا جاتا ہے؟؟
اگر مدرسہ تعلیم القرآن کی جگہ کوئی امام باڑہ یا چرچ ہوتا تو اب تو ہاہاکار مچ چکی ہوتی اخباروں اور ٹی وی چینلوں پر۔
تُف ہے تمھاری انصآف پسندی پر اے ملک والو!۔
درست کہا آپ نے ۔ اگر شیعہ یا عیسائی اور امام بارگاہ یا گرجا کے ساتھ یہ کچھ ہوا ہوتا تو صرف پاکستان نہیں پوری دنیا مین کہرام مچا ہوتا
Comments are closed.