Skip to content

متفرق تصاویر

پیش ہیں‌کچھ متفرق قسم کی تصاویر جو کہ کمپیوٹر کی صفائی کے دوران ملیں۔ موبائل کو ہارڈ ریسیٹ تو پہلے ہی کر چکا تھا۔ اس لئے اس میں‌اب کچھ باقی نہیں‌رہا۔ کمپیوٹر بیک اپ میں‌ جو تصاویر ملیں‌ان مین سے کچھ کا انتخاب کر کے یہاں شائع کر رہا ہوں۔

یہ تصاویر مختلف اوقات میں‌لی گئی ہیں، اور اکثر ان تصاویر کے لینے کی کوئی خاص وجہ بھی نہیں‌تھی۔

ملاحظہ کیجئے:
[imagebrowser id=2]

4 thoughts on “متفرق تصاویر”

  1. ویسے کافی محنت کرکے ساری تصاویر لگائی ہوں گی ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر حفظ اللہ کو میں ماہر امراض دل سمجھی تھی ۔ یہاں جو بات کرنے آئی تھی ۔ وہ تھی صفائی ۔۔۔ جو کے ہمارے ہسپتالوں میں کہیں دکھائی نہیں دیتی ۔۔۔۔ ابھی نئے پسپتال بنے ہیں ۔ لیکن اتنے گندے ہیں ۔۔۔ کہ سمجھ نہیں آئی جہاں سے بیماری ختم ہوتی ہے وہی پر آ کر شروع بھی ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ اس کے لیے کیا کرنا چاہئے ۔ یہ بہت ضروری ہے ۔۔۔۔۔

  2. ہر تصویر کے ساتھ اگر مختصر پس منظر بھی لکھ دیتے تو دلچسپ ہوجاتا۔ ابھی تو ایسا لگتا ہے کہ آپ نے اپنے کمپیوٹر کی تو صفائی کردی لیکن بلاگ کی ۔۔۔

    خیر معلوم ہوا کہ آپ ڈاکڑ ہیں اور غالبا شمالی علاقہ جات میں رہتے ہیں۔

  3. college ki tasaveer daikh k mai comment karnay pay majboor ho gae hu..
    .kiu k itnay arsay kbaad lecture theatre and hockey ground and lecture theatre k desks par likhay aqwal e zareen parh kar bohat he maza aya and achi buri har tarah ki dhair sari yadain taza ho gae…
    first year ki fooling…first prof ki tension …wards bunk karnay…girls hostel ki khoonkhwar warden and shaam mai ward janay k bahanay samnay ice cream khanay jana. 🙂
    and teachers ko imitate kar k dair tak hanstay rahna…
    nice pictures…
    and i apologise for writing in roman coz ive not got urdu keyboard … 

Comments are closed.

یہ تحریر کاپی نہیں کی جا سکتی ۔ آپ صرف اس تحریر کا لنک شئیر کر سکتے ہیں۔

زحمت کے لئے معافی چاہتا ہوں