Skip to content

مبارکبادیں

اردو بلاگروں کی طلسماتی دنیا سے بہت عرصہ ہوا دور ہوں۔ وجوہات بہت سی ہیں، گنوانا نہیں چاہتا، کہ یہ وقت ہر بلاگر پہ کبھی نہ کبھی آیا ہے۔

بہت دنوں سے دل کر رہا تھا کہ منظر نامہ ایوارڈز کے نتاءج پر تبصرہ کروں، مگر وہی ازلی سُستی۔

بہر حال اس مراسلے کے ذریعے میں تمام جیتنے والے بلاگران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ڈفر کے بلاگ کو ۲۰۰۹ کا بہترین بلاگ ، افتخار اجمل صاحب کے بلاگ کو ۲۰۰۹ کا فعال ترین بلاگ اور جعفر کے بلاگ کو ۲۰۰۹ کا بہترین نیا بلاگ قرار پاءے جانے پر مجھے بہت خوشی ہوءی۔

 

مجھے امید ہے انعام یافتگان آءندہ برس اپنے اعزاز کا بھر پور دفاع کریں گے۔

یہ تحریر کاپی نہیں کی جا سکتی ۔ آپ صرف اس تحریر کا لنک شئیر کر سکتے ہیں۔

زحمت کے لئے معافی چاہتا ہوں