جی جناب، ہمارے ہر دلعزیز سیاسی رہنما نے کامیاب ہوتے ہی اپنے رنگ دکھانے شروع کر دئے ہیں۔ میں مظفر گڑھ کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف سے یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
آج کے اخبار میں شائع ہونے والی خبر کا عکس::

یہ تحریر کاپی نہیں کی جا سکتی ۔ آپ صرف اس تحریر کا لنک شئیر کر سکتے ہیں۔
زحمت کے لئے معافی چاہتا ہوں
لوٹ مار غنڈہ گردی اور قانون کا تعطل موجودہ حکومت کی پہچان ہے پھر بھی وہ اسلئے منتخب ہو جاتے ہيں کہ 60 فيصد لوگ ووٹ ڈالنا اپنی توہين سمجھتے ہيں ۔ ان 60 فيصد کو ووٹ ڈالنے پر مجبور کرنا ہو گا
.-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..اظہارِ خيال کی آزادی کا ڈھونگ =-.
ان ڈاکٹروں کو تو کجی مار پڑنی چاہيے ہر وقت غفلت ميں ہوتے ہيں
.-= پھپھے کٹنی´s last blog ..ہولو کاسٹ کيوں نہيں =-.
پتہ نہیں جی۔حقیقت کیا ھے۔ہمارے ملک کے ڈاکٹر حضرات بھی دستی صاحب کی طرح کےھی ھوتے ھیں۔سارے نہیں جی۔بس نوے فیصد
.-= یاسر خوامخواہ جاپانی´s last blog ..پاکستان اور پاکستانی قوم زندہ باد =-.
موت اللہ دیتا ہے مگر ہمارے یہآں آجکل کوئی مر جائے تو مرنے والے کہ لواحقین ڈاکٹرون پر مارنے کا الزام لگا دیتے ہیں۔ چاہےڈاکٹربے قصور ہو
.-= فرحان دانش´s last blog ..دنیا کی محبت =-.
یہودیوں کی سازش ہے سب۔ عوام بیوقوف بنی ہوئی ہے۔
ایم ایس کریمنل نہیں مسٹر دستی تم خود کریمنل ہو!
Comments are closed.