آج ایک دفتر میں ایک بہت ہی پیاری سی دعا پڑھنے کو ملی۔ دل میں خیال آیا کہ یہ دعا تو سب ڈاکٹروں کو مانگنی چاہئے۔
یہ دعا دل کو اتنی اچھی لگی کہ میں نے سوچا یہاں بھی لکھتا چلوں۔
دعا کچھ یوں ہے:
اے اللہ
تیرا شکر ہے کہ میں تیری رضا سے
بنی نوع انسان کے لئے شفا کا ذریعہ بنا ہوں۔
يہ شفا کچھ ويسی تو نہيں کہ نہ رہے بانس نہ بجے بانسری
.-= پھپھے کٹنی´s last blog ..حسن انتخاب _ 1 =-.
کتنی بڑی دعا ہے اور اس میںکتنی وسعت ہے کاش کوئی سمجھ سکے
اللہ ہر ايک کو توفيق دے
.-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..چالاک مگر بيوقوف شخص =-.
اللہ تبارک تعالی کی رضا ہی ہماری دعا ہو
.-= محمودالحق´s last blog ..زنجیرِ عدل کی گونج سوزِ گدا میں ہوں =-.
اللہ مجھے بھی ڈاکٹر بنائے
آمین
.-= DuFFeR – ڈفر´s last blog ..گرو گھنٹال کے چار گر =-.
Comments are closed.