آج اپنے دوست کے کمپیوٹر کی میڈیا لائبریری میں اچھے گانے تلاش کر رہے تھے تو مرحوم سلیم رضا کا گایا ہوا یہ لازوال نغمہ سامنے آ گیا۔ سوچا یہاں بھی اس کو شامل کر لوں۔
آواز مرحوم سلیم رضا کی ہے اور وڈیو بنانے والے صاحب نے اپنی فنکاری کے جوہر دکھانے کی کوشش کی ہے۔۔ ایک اصل وڈیو یہاں پر مل سکتی ہے، مگر وہ نامکمل ہے۔
httpv://www.youtube.com/watch?v=yKqSib50s3M
سمائلیز کیوں نہیں انسرٹ ہو رہے یہاں کلک کرنے پر؟
اچھا تو یہ ویڈیو والے صاحب آپ نہیں ہیں؟؟؟
😀
Comments are closed.