Skip to content

اصولی مؤقف

ایک اچھے ، حقائق  اور پائیدار اصولوں کی بنیاد پر بنے گئے مؤقف کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ ایسا مؤقف ہمیشہ پولیٹیکلی کریکٹ نہیں ہوتا۔ لوگوں کے کانوں کو وہی مؤقف سننے میں اچھا لگتا ہے جو کہ پولیٹیکلی کریکٹ ہو بھلے وہ حقائق پر مبنی نہ ہو۔ بھلے وہ سب جھوٹ ہو۔ لیکن اگر معاشرے کی اکثریت اس کو قبول کرنے میں کسی قسم کا تـامل نہیں کرتی تو پھر وہ زیادہ بہتر لگتا ہے اور یوں ایسی صورت حال میں اصولی مؤقف رکھنے والے چاہے یونیورسل ٹرتھ ہی نہ کہہ رہے ہوں، اُن کو مُنہ کی کھانی پڑتی ہے۔

اصولی مؤقف

1 thought on “اصولی مؤقف”

Comments are closed.

یہ تحریر کاپی نہیں کی جا سکتی ۔ آپ صرف اس تحریر کا لنک شئیر کر سکتے ہیں۔

زحمت کے لئے معافی چاہتا ہوں