Warning: Constant DISALLOW_FILE_EDIT already defined in /home/inspireo/public_html/wp-config.php on line 90
اباسین کی کچھ تصاویر – The Inspire Blog
Skip to content

اباسین کی کچھ تصاویر

[imagebrowser id=1]

5 thoughts on “اباسین کی کچھ تصاویر”

  1. تصاویر تو بہت خوبصورت ہیں۔ لیکن یہ اباسین کہاں‌ واقع ہے؟ کچھ تفصیل بھی تو پتہ چلے۔

  2. ڈاکٹر صاحب، یہ کس طرف کی تصاویر ہیں؟‌تھاکوٹ‌یا دربند والی سائیڈ‌ پر؟
    عثمان:‌دریائے سندھ کو شمالی علاقوں‌میں‌آباسین کہا جاتا ہے، سین دریا کو کہتے ہیں‌اور آبا یعنی بڑا یا مرکزی دریا۔

  3. عثمان دریائے سندھ کو اباسین کہا جاتا ہے اور ان تصاویر میں‌دریا پار کا کچھ علاقہ تو ضلع شانگلہ کا ہے اور پہلی تصویر میں دریا کے بالکل پار، چھوٹی پہاڑی کے پیچھے بشام کا علاقہ شروع ہو جاتا ہے۔ بشام ضلع کوہستان میں‌آتا ہے۔ جہاں‌سے میں‌نے یہ تصاویر لی ہیں‌ وہ تحصیل الائی کی ایک یونین کونسل ہوتل بکتول ہے۔

    عمر :: تھاکوٹ کا پاک چائینہ سسپنشن برج تصویر نمبر پانچ میں‌دیکھا جا سکتا ہے، دربند تو ، آپ جانتے ہی ہیں، بہت دور ہے یہاں‌سے۔

  4. آں‌ ہاں۔۔ تبصرہ پوسٹ‌کرنے کے بعد خیال آیا تھا کہ یہ الائی روڈ‌پر سے لی گئی ہیں تصویریں‌۔ آپ کب گئے تھے الائی۔۔۔۔۔۔ ویسے بتکول گاؤں‌‌کے بعد اونچائی پر جانے سے زبردست منظر ہوتا ہے بشام میرہ کا۔۔۔۔۔ بشام تو ضلع شانگلہ میں‌ نہیں‌آتا؟

  5. جی عمر یہ 29 اگست کی بات ہے۔ شانگلہ ہو یا کوہستان، بشام کے بارے میں‌ میں‌ہمیشہ کنفیوز رہا ہوں۔
    آگے تھاکوٹ میرا میں آرمی والوں‌کا بیس کیمپ بھی ہے جہاں‌سے ہر ایک یا دو گھنٹے بعد ہیلی کاپٹر کوہستان کے ان علاقوں‌تک امداد پہنچا رہے ہیں‌ جو اب نا قابل رسائی ہیں۔

Comments are closed.

یہ تحریر کاپی نہیں کی جا سکتی ۔ آپ صرف اس تحریر کا لنک شئیر کر سکتے ہیں۔

زحمت کے لئے معافی چاہتا ہوں