August 2010
جمپنگ جینز ، عقل اور راجہ گدھ
گزشتہ دنوں پتہ نہیںکتنویںمرتبہ راجہ گدھ ختم کی تو ایک عجیب سا ملال تھا ذہن پہ۔ اب کے یہ کتاب، یا یہ ناول زیادہ بہتر… Read More »جمپنگ جینز ، عقل اور راجہ گدھ
رمضان کی مبارکباد
واپڈا، پاکستانی کرکٹ ٹیم، حکمرانوں، اور جعلی ڈگریون والوں کے علاوہ، سب کو تہہ دل سے رمضان کی آمد کی مبارکباد۔دعاوں میں یاد رکھئے گا۔
الیکشن کا نتیجہ
آج ۱۰ اگست ۲۰۱۰ کو ایوب میڈیکل انسٹیٹیوشن میں دوسرے تاریخ ساز الیکشن ہوئے۔ اس الیکشن میں گزشتہ کابینہ کے صدر نے ایک نئی کابینہ… Read More »الیکشن کا نتیجہ
مقصود بنگش سے ملاقات
آج ایوب میڈیکل انسٹیٹیوشن کے ڈاکٹرز کی ایک جنرل باڈی میٹنگ سے فارغ ہوا تو کافی تھک گیا تھا۔ الیکشن کے سلسلے میں بلائی گئی… Read More »مقصود بنگش سے ملاقات
Say No to Talibanisation
پچھلی صدی کی آخری دہائی میں طالبان تحریک کے ابھرنے کے بعد سے ہمارے خطے میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور ان تبدیلیوں… Read More »Say No to Talibanisation
بند آدمی
“آپ کو ایک مشورہ دوں سر جی؟ قسم لے لیں کئی برسوں سے کسی کو میں نے مشورہ نہیں دیا۔”“آپ شادی کرالیں سر جی ________آپ… Read More »بند آدمی
کراچی کے فسادات کے اصل مجرم
ایم کیو ایم کے ایم پی اے رضا حیدر کی ہل؛اکت کے بعد ایم کیو ایم کے رہنماوں نے حسب معمول الزام ڈرگ، لینڈ اور… Read More »کراچی کے فسادات کے اصل مجرم
میں کر بھی کیا سکتا ہوں
آج میں پریشان ہوں۔ شائد سٹریس برداشت کرنے کا پیمانہ خطرناک حدوں میں داخل ہے۔ اللہ کی ذات پر یقین تو ہے، اللہ ضرور… Read More »میں کر بھی کیا سکتا ہوں