کولہو
دفتر سے واپس آتے ہوئے وہ سارا راستہ غصہ پینے کی ناکام کوشش کرتا رہا. اس کے ساتھی کلرک کی اچانک غیر حاضری نے اس پر کام کا بوجھ زیادہ کر ڈالا تھا. اس پر مستزاد یہ کہ اسکےمینیجر نے بھی شائد صبح سویرے سب سے پہلے اپنا ہی چہرہ آئنے میں دیکھا تھا جو سارا دن ماتحتوں سے بغیر کسی وجہ کے الجھتا رہا تھا. گھر آ کر اس نے بے دلی سے فریج سے رات والا کھانا نکال کر گرم کیا اور کمپیوٹر پر بیٹھ گیا۔ اکیلا… Read More »کولہو