Skip to content

قادیانیوں کی نئی نسل کے نام ایک پیغام

یہ ایک عدد درخواست ہے قادیانیوں کی نئی نسل کے نام۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام شائع ہونے والے ماہنام لولاک کی جون 2011 کی اشاعت میں یہ درخواست شائع ہوئی۔
اس کے حقیقی مصنف مانچسٹر میں مقیم مولانا خالد محمود صاحب ہیں۔ جب میں نے اس کو پڑھا تو میرے دل میں خیال آیا کہ اس درخواست کو انٹرنیٹ پہ ہونا چاہئے۔اس مقصد کے لئے میں نے ماہنامہ لولاک کا یہ شمارہ اپنے محترم استاد صاحب سے لیا۔ اور ایک دو دن تک تو مسلسل کوشش کرتا رہا کہ فون کر کے اسے نقل کرنے کی اجازت لے لوں۔ مگر شائد دفتر کی فون لائن خراب تھی کہ ایک مرتبہ بھی کسی نے میری کال کا جواب نہ دیا۔ آخر میں مایوس ہو ہی چکا تھا کہ گوگل گردی کے دوران یہ تحریر ماہنامہ لولاک ہی کی ویب سائٹ پر نظر آ گئی۔ میرا کام تو اور آسان ہو گیا۔ صرف آپ حضرات کے لئے ربط فراہم کرنا ہی اصل کام ٹھہرا۔

تو بسم اللہ کیجئے۔

4 thoughts on “قادیانیوں کی نئی نسل کے نام ایک پیغام”

  1. منیر بھائی!

    اللہ سبحانہ و تعالٰی آپکو جزائے خیر دے۔ قادیانی نوجوان اگر واپس دین اسلام میں لوٹ آئیں تو جہاں خداق سے اپنی بخشش کرواسکیں گے وہیں اسلام کی قوت میں اضافے کا سبب بنیں گے-

  2. واپس مڑنے کی دعوت جو بیان کی گئی ہے وہ تو حقیقت ہے
    لیکن
    واپس اآئیں گے کس مسلک میں؟؟؟؟؟
    اور دوسرا سوال کہ ان کے واپس انے سے اسلام کو کیا فرق پڑے گا؟؟؟
    اور ناں انے سے کیا فرق پڑے گا؟؟
    اور کیا اپ کو علم ہے کہ
    قادیانی مسلک کس نے کس مقصد کے لیئے سٹینڈ کیا تھا؟
    اور اج کے دور میں اسی مقصد کے لیے انہی لوگوں نے کس کو سٹینڈ کیا ہوا ہے؟؟
    اگر اپ کو علم ہے تو ان کی مخالفت کریں
    اور اگر علم نہں تو ؟
    انتظار کریں کہ کوئی اپ کو بتا دے
    اور اپ کو سمجھ بھی لگ جائے

  3. یہ خرافات بھی پڑھ لی۔ اس سے پہلے بھی لاکھوں صفحے ان لوگوں نے جماعت احمدیہ کی مخالفت میں کالے کر رکھے ہیں۔ اکثر پڑھ چکا ہوں۔ کوئی نئی بات ہو تو بتایئں۔

Comments are closed.

یہ تحریر کاپی نہیں کی جا سکتی ۔ آپ صرف اس تحریر کا لنک شئیر کر سکتے ہیں۔

زحمت کے لئے معافی چاہتا ہوں