ہو سکتا ہے کہ کسی نستعلیق فونٹ کے نہ ہونے سے یہ بلاگ آپ کو اچھا نہ لگے، جس کے لیے میں آپ سے معذرت خواہ ہوں۔میری آپ سے درخواست ہے کہ اس بلاگ کو بہتر حالت میں دیکھنے کیلیے براہ مہربانی آپ اس ربط سے اردو انسٹالر ڈاؤںلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ اردو انسٹالر صرف ونڈوز کے صارفین کے لئے ہے۔ ونڈوز ایکس پی اور اس کے بعد آنے والی تمام ونڈوز کے صارفین اس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ یہ انسٹالر آپ کے کمپیوٹر پر اردو فونٹس کے ساتھ ساتھ اردو فونیٹک کی بورڈ لے آؤٹ بھی نصب کر دے گا۔ جس سے آپ تقریبا تمام کمپیوٹر پروگرامز میں اردو لکھنے کے قابل ہو جائیں گے۔ بقیہ تفصیل آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
ونڈوز کے لئے اردو انسٹالر محمد بلال محمود نے تیار کیا ہے۔